ڈھائی سال پہلے گٹر میں گرنے والے بیٹے کا کچھ پتہ نہیں چلا، والد کی بے بسی نے سب کو رُلا دیا
کراچی کے رہائشی عاطف الدین کا کہنا ہے کہ ڈھائی سال پہلے میرا بیٹا گٹر میں گرا تھا آج تک بھی اس کی لاش نہیں ملی۔
اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈھائی سال سے گمشدہ بچے کے باپ عاطف کی بے بسی دیکھ کر سننے والے!-->…