پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا مارخور کا مجسمہ نصب، ویڈیو دیکھیں
کاغان ویلی کے سب سے خوبصورت مقام بٹہ کنڈی میں مارخور کا دنیا کا سب سے بڑا مجسمہ نصب کردیا گیا جسے دیکھنے کیلیے دور دراز علاقوں سے دیکھنے آرہے ہیں۔
دنیا کا سب سے بڑا مارخور کا مجسمہ جسے وادی کاغان کے خوبصورت سیاحتی مقام شاہ داؤد محل بٹہ کنڈی!-->…