یونیورسٹی طالبہ کا پراسرار قتل، عدالت نے اس کے دوست کو مجرم کیوں قرار دیا؟
لندن : ایک یونیورسٹی طالبہ کو قتل کرنے کے الزام میں اس کے دوست کو اصل مجرم قرار دے دیا گیا، جیوری نے چند گھنٹے میں معمہ حل کردیا۔
31سالہ چینی طالبہ زے وانگ، جو گولڈ اسمتھس یونیورسٹی آف لندن کی طالبہ تھی، گزشتہ سال 20مارچ کو لیوشم کے مینرز!-->…