دنیا کا خوش قسمت انسان جو موت سے کئی بار بچ نکلا، حیرت انگیز ویڈیو رپورٹ
مشہور محاورہ ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، کچھ ایسا ہی میہمت اویت نامی خوش قسمت شخص کے ساتھ ہوا، کئی مرتبہ دل کا دورہ اور متعدد سنگین حادثات کے باوجود وہ آج بھی صحت مند ہیں۔
موت ایک ایسی اٹل حقیقت ہے جس سے دنیا کا کوئی بھی شخص انسان!-->…