انڈر19 کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ کا سر کیوں پھاڑا، 20 ٹانکے لگے

بھارت میں مقامی سطح پر کھیلی جانے والی ڈومیسٹک ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ کیلیے سلیکٹ نہ کرنے پر انڈر 19 کے کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ پر تشدد کرکے اس کا سر پھاڑ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹ ایسوسی ایشن آف پانڈیچیری کے انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ

زنک کی کمی ہمیشہ کے لیے ختم، لیکن کیسے؟

جسم میں وٹامنز اور منرلز کی موجودگی صحت کیلیے بے حد ضروری ہے، تاہم زنک کی کمی اور ذیادتی دونوں ہی نقصان دہ ہیں لیکن اگر کسی شخص میں اِس کی کمی واقع ہوجائے تو امراض کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ انسانی جسم میں زنک (جست) ایک بنیادی غذائی عنصر ہے

بھارتی اسلحہ ساز کمپنیوں کے حکام کی روس میں غیر معمولی ملاقاتیں

بھارتی اسلحہ ساز کمپنیوں کے نصف درجن اعلیٰ حکام جن میں اڈانی ڈیفنس اور بھارت فورج شامل ہیں نے اس سال روس میں غیر معمولی ملاقاتیں کیں۔ اس حوالے سے باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ ان ملاقاتوں کا مقصد مشترکہ منصوبوں کے امکانات پر مثبت بات چیت کرنا

بھارت کا بین الاقوامی دھوکہ باز بے نقاب، لوگوں کو اربوں روپے کا چونا لگا گیا

نئی دہلی : بھارت کا بدنام زمانہ دھوکہ باز 8 ممالک کے 700 افراد کو 970 کروڑ روپے چونا لگا گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کانپور پولیس نے بڑے مالیاتی اسکینڈل کا پردہ چاک کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر دھوکہ دہی

چھوٹی سی عادت نے خاتون کو ملازمت سے محروم کر دیا

خاتون کو وقت کی ضرورت سے زیادہ پابندی مہنگی پڑگئی 22 سالہ ملازمہ کو دفتر جلد پہنچنے پر نوکری سے ہی برطرف کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک معمولی سی عادت نے اسپین کی 22 سالہ خاتون کو ملازمت سے محروم کردیا، خاتون کو قانون کی

باپ کے ہاتھوں نہر میں پھینکی جانے والی لڑکی اچانک دو ماہ بعد زندہ کیسے آگئی؟

فیروزپور : بھارتی پنجاب کے ضلع فیروزپور میں دو ماہ قبل دل دہلا دینے والا واقعہ ایک نئے موڑ کے ساتھ سامنے آیا ہے، نہر میں پھینکی جانے والی لڑکی دو ماہ بعد زندہ آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق باپ کے ہاتھوں نہر میں پھینکی جانے والی 17 سالہ

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More