اسلام آباد سے پنڈی صرف 20 منٹ میں : ہائی اسپیڈ ٹرین چلانے کا منصوبہ
پاکستان میں تیز رفتار اور جدید ترین ہائی اسپیڈ ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، اس منصوبے کے تحت جڑواں شہروں کا فاصلہ صرف 20 منٹ میں طے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے وفاقی دارالحکومت آباد اسلام آباد سے راولپنڈی کے درمیان جدید اور!-->…