یونیورسٹی طالبہ کا پراسرار قتل، عدالت نے اس کے دوست کو مجرم کیوں قرار دیا؟

لندن : ایک یونیورسٹی طالبہ کو قتل کرنے کے الزام میں اس کے دوست کو اصل مجرم قرار دے دیا گیا، جیوری نے چند گھنٹے میں معمہ حل کردیا۔ 31سالہ چینی طالبہ زے وانگ، جو گولڈ اسمتھس یونیورسٹی آف لندن کی طالبہ تھی، گزشتہ سال 20مارچ کو لیوشم کے مینرز

مردہ مرغیوں کی بڑی سپلائی ناکام، ایک ہزار کلو گوشت برآمد

رحیم یار خان : صادق کینال روڈ پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ہزار کلو مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کرلیا۔ اے آر وائی نیوز رحیم یارخان کے نمائندے بلال حبیب کی رپورٹ کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ مرغیوں کی بڑی سپلائی

کراچی : راؤ انوار کی فیملی خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

کراچی ایئرپورٹ کے قریب سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،  ڈبل کیبن گاڑی میں ان کی فیملی سوار تھی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اے آر وائی نیوز کراچی کے نمائندے عدنان راجپوت کی رپورٹ کے مطابق سابق ایس

ٹرانسپورٹرز نے آج پنجاب میں ہڑتال کا اعلان کردیا

لاہور : پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی کی جانب سے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ٹرانسپورٹرز نے آج پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ کمیٹی رہنماؤں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے ٹریفک آرڈیننس 2025 فوری واپس لینے کا مطالبہ

آئرش والدین کا بچوں کی پرورش کرنے کا منفرد انداز؟

آئس لینڈ میں والدین اپنے بچوں کی پرورش بہت منفرد انداز میں کرتے ہیں کیونکہ یہاں وہ سہولیات میسر ہیں جو  حکومتی پالیسی کی بدولت ان کو ملیں۔ مذکورہ رپورٹ میں آئس لینڈ میں والدین کی جانب سے کی جانے والی پرورش سے متعلق تفصیلی بیان کیا گیا ہے،

مشہور بیکری میں ہر طرف چوہوں کی غلاظت، مکھیوں اور چھپکلیوں کی بھرمار

لاہور : کھانے پینے کی اشیاء کی تیاری میں بیکری مالکان کس حد تک عوام کی صحت کا خیال رکھتے ہیں اس کا خوفناک تجربہ آج دیکھنے میں آیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام سرعام کی ٹیم نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم کی مدد سے لاہور کی بیکریوں کا

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More