محبت کی علامت ’تاج محل‘ کو آج منہدم کیا جارہا ہے؟

نئی دہلی : راجستھان کے شہر اجمیر میں واقع مشہور ’سیون ونڈر پارک‘ میں قائم ’تاج محل‘ سپریم کورٹ کے حکم پر منہدم کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ پارک انا ساگر جھیل کے کنارے 12 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا

لوور میوزیم : نایاب شاہی زیورات کی چوری کے کیس میں بڑی پیش رفت

پیرس : فرانس کے مشہور لوور میوزیم میں ہونے والی قیمتی اور نایاب زیورات کی چوری کے کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ دنیا کے معروف لوور میوزیم سے 76 ملین پاؤنڈ مالیت کے نایاب شاہی زیورات کی چوری کے معاملے میں 38 سالہ خاتون کو گرفتار کرلیا گیا

خوفناک ہائی وے ٹریفک حادثے کی ویڈیوز : حقیقت سامنے آگئی

سوشل میڈیا پر ان دنوں اکثر ایسی ویڈیوز دیکھنے ملتی ہیں جو خوفناک یا حیرت انگیز ہوتی ہیں لیکن ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا کیونکہ ان ویڈیوز کو اے آئی کی مدد سے تیار کیا جاتا ہے۔ ایک ایسی ہی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں دیکھا

امریکی صحرا سے ملنے والی سیکڑوں انسانوں کی راکھ : ویڈیو دیکھیں

لاس ویگاس : امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس کے صحرا سے انسانی باقیات ملی ہیں جو جلی ہوئی راکھ کے ڈھیر کی شکل میں ہیں۔ یہ حادثہ تھا یا جرم؟ امریکا میں انسانی راکھ کے سیکڑوں ڈھیر ملنے کے بعد لوگوں میں خو ف ہراس پھیل گیا، جبکہ یہ منظر

ملائشیا جانے والے افراد کیلیے بڑی خبر، خصوصی ویزا جاری

ملائشیا کی حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کے لیے ایک نیا ’گولڈن ویزا‘متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملائشیا نے ایک سال کی مدت والا نیا ’گولڈن ویزا‘ متعارف کروادیا ہے جو خاص طور پر اُن سرمایہ

گلستان جوہر : جھونپڑیوں میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی

کراچی : گلستان جوہر میں قائم جھونپڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی جھگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اے آر وائی نیوز کراچی کے نمائندے عدنان راجپوت کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک12 منور چورنگی کے قریب

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More