ملیر ندی کے تینوں کاز وے بند کردیے گئے

کراچی : ملیر ندی میں پانی سطح میں اضافے کے بعد 3 کاز وے بند کردیے گئے، ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کو متبادل راستوں کی جانب موڑ دیا۔ ڈی سی کورنگی مسعود بھٹو نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کورنگی کاز وے ندی، کورنگی کراسنگ اور گلشن

کے الیکٹرک کا بارش میں بجلی کی فراہمی سے متعلق اہم بیان

کراچی : شہر قائد کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ بارش کے باوجود کراچی میں بجلی کا ترسیلی نظام مستحکم ہے۔ کے الیکٹرک ترجمان کے جاری بیان کے مطابق شہر میں 2100میں سے 1970 سے زائد فیڈرز کے ذریعے بجلی کی فراہمی جاری ہے۔ ان

جامعہ کراچی کی زمین واگزار کرانے کے حوالے سے بڑی پشرفت

کراچی : جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت وائس چانسلر سیکریٹریٹ جامعہ کراچی میں سنڈیکیٹ کاخصوصی اجلاس ہوا۔ سنڈیکیٹ کے اجلاس میں جامعہ کی قبضہ شدہ اراضی کو واگزار کرانے کی متفقہ منظوری دے دی گئی، اجلاس

پریمی جوڑے کی خودکشی نے بڑا راز کھول دیا : محبت کا دردناک انجام

ہزاری باغ : بھارتی ریاست بہار میں محبت کرنے والے پریمی جوڑے نے ایک ساتھ اپنی جان دے دی، پورے گاؤں میں سنسنی پھیل گئی، پولیس نے لاشیں قبضے میں لے کر حقیقت بیان کردی۔ بھارت کے شہر ہزاری باغ (بہار) کے بڑکا گاؤں میں ایک المناک واقعہ پیش آیا

ایپل کا 5 سال بعد بڑا دھماکہ : آئی فون17 کی تقریب رونمائی

معروف امریکی کمپنی ایپل کی آئی فون17 سیریز کو آج بروز منگل 9ستمبر کو متعارف کرایا جارہا ہے، اس کے ساتھ واچ الٹرا 3 اور ایئرپوڈز پرو 3 کی بھی رونمائی کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق ایپل5 سال بعد اپنے فلیگ شپ آئی فون کو نئے ڈیزائن کے ساتھ پیش

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More