آئی فون 17 : ایپل کی نئی مصنوعات حیرت انگیز خصوصیات کی حامل
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آخر کار اپنے نئے آئی فونز، ایئرپوڈز اور اسمارٹ واچز متعارف کروا دی ہیں۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قائم ایپل پارک میں منعقدہ سالانہ تقریب میں آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن شاندار اور فخریہ انداز میں متعارف!-->…