مرغی کے پنجوں کا سوپ بنانے کی آسان ترکیب، فوائد جان کر حیران رہ جائیں گے
موسم سرما کی آمد آمد ہے اور ایسے میں ہلکی ہلکی سردی کا مزہ لینے کیلیے سردیوں کی سوغات مرغی کے پنجوں کا سوپ بے حد مفید ہے جس کو بنانا بھی بہت آسان ہے۔
سوپ مختلف اقسام کی اشیاء سے تیار کیے جاتے ہیں جس میں چکن کارن ،مٹن، کیکڑے ، انڈے اور!-->…