لوور میوزیم : نایاب شاہی زیورات کی چوری کے کیس میں بڑی پیش رفت
پیرس : فرانس کے مشہور لوور میوزیم میں ہونے والی قیمتی اور نایاب زیورات کی چوری کے کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔
دنیا کے معروف لوور میوزیم سے 76 ملین پاؤنڈ مالیت کے نایاب شاہی زیورات کی چوری کے معاملے میں 38 سالہ خاتون کو گرفتار کرلیا گیا!-->…