ٹرمپ کو ایک جھٹکا : انتخابات سے متعلق حکم نامے کا اہم حصہ کالعدم قرار
واشنگٹن : امریکی وفاقی عدالت کے جج نے صدر ٹرمپ کے انتخابات سے متعلق حکم نامے کے ایک اہم حصے کو کالعدم قرار دے دیا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وفاقی جج کا کہنا ہے کہ شہریوں سے ووٹ ڈالنے سے قبل ان کی شہریت کے ثبوت طلب!-->…