کشمیر: طاقت کے شور میں دبتی ہوئی انسان کی آواز
ریاست کا وقار طاقت کے اظہار سے نہیں، انصاف کی فراہمی سے قائم رہتا ہے۔ جہاں طاقت خود مقصد بن جائے، وہاں قانون محض ایک پردہ رہ جاتا ہے—اور پردوں کے پیچھے جو کچھ ہوتا ہے، وہ تاریخ ہمیشہ لکھ لیتی ہے۔ جموں و کشمیر میں آج جو منظرنامہ ہے، وہ کسی!-->…