دنیا کا خوش قسمت انسان جو موت سے کئی بار بچ نکلا، حیرت انگیز ویڈیو رپورٹ

مشہور محاورہ ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، کچھ ایسا ہی میہمت اویت نامی خوش قسمت شخص کے ساتھ ہوا، کئی مرتبہ دل کا دورہ اور متعدد سنگین حادثات کے باوجود وہ آج بھی صحت مند ہیں۔ موت ایک ایسی اٹل حقیقت ہے جس سے دنیا کا کوئی بھی شخص انسان

ٹوٹے دانت کیا دوبارہ اگائے جاسکیں گے؟ حیرت انگیز ایجاد کی اصل حقیقت

جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے ایسا پیچ تیار کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس سے زائد عمر کے افراد اور وہ نوجوان جن کے دانت قبل از وقت ٹوٹ جاتے ہیں انہیں دوبارہ اُگانے میں مدد دے سکتا ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے سائنسدانوں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More