دہشتگردوں سے مقابلہ ،آئی ایس آئی بریگیڈئر مصطفی کمال شہید ،7 جوان زخمی
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نمائندہ خصوصی+ خبرنگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈا میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید ہوگئے۔ پاک!-->…