پاکستان اور سری لنکا کے بقیہ ون ڈے میچز کا شیڈول تبدیل

پاکستان اور سری لنکا کے مابین بقیہ دو ون ڈے میچز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بتایا کہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرا ون ڈے 14 اور آخری میچ 16 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ واضح رہے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More