بھارتی کرکٹر سمرتی مندھانا نے منگنی کرلی، نریندر مودی کی جوڑے کو مبارکباد

بھارتی ویمنز بیٹر سمرتی مندھانا نے مداحوں کو اپنی منگنی کی خوشخبری سنائی، بھارتی وزیراعظم نریندی مودی نے جوڑے کو مبارکباد دی۔ آئی سی سی ویمنز او ڈی آئی ورلڈکپ وننگ ٹیم کا حصہ سمرتی مندھانا پرانے دوست پلاش مچل کے ساتھ منگنی کے بندھن میں بندھ

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More