برطانیہ : مسلمان خاندان کو ہراساں کرنے کے لیے حرام اور نجس جانور کا استعمال

ایسیکس : برطانیہ میں ایک مسلمان خاندان اس وقت شدید صدمے اور خوف سے دوچار ہوگیا جب انہوں نے اپنے گھر کے دروازے کے باہر حرام اور نجس جانور خنزیر کا خون آلود سر پڑا ہو دیکھا۔ متاثرہ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ایک انتہائی خوفناک نفرت انگیز

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More