لاہور میوزیم : 7 ہزار سال پرانی تہذیب اور ثقافت کا امین
لاہور میوزیم لاکھوں سال پرانی تہذیب اور ثقافت کا امین ہے، یہ میوزیم ایک طرح کی ٹائم مشین ہیں جو انسان کو ہزاروں، لاکھوں سال پیچھے اس دور میں لے جاتی ہیں جب انسان پتھر کے دور میں رہتا تھا۔
اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق انارکلی بازار کے!-->…